Posts

Es werden Posts vom Januar, 2026 angezeigt.

آرکائیو میں حیدرقریشی کی تمام کتب اور تمام ویڈیوز

 یہ آرکائیو لنک باقی تمام لنکس کے مقابلہ میں زیادہ بہتر ہے۔یہاں پہلے پچاس سے زائد ویڈیوز ہیں اور بعد میں اب تک کی تمام کتب ہیں ۔یہ کتب آسانی سے ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہیں ۔ https://archive.org/details/@all_books_by_haider_qureshi

آرکائیو میں حیدرقریشی سے متعلق مقالات،کتب اور رسائل کے نمبر وغیرہ

  یہاں حیدرقریشی سے متعلق تحقیقی مقالات،حیدرقریشی کے بارے میں لکھی گئی / مرتب کی گئی کتب،ادبی رسائل میں حیدرقریشی کے گوشے اور ادبی رسائل کے حیدر قریشی نمبر سب دستیاب ہیں ۔ https://archive.org/details/@about_haider_qureshi451

آرکائیو میں ٹک ٹاک کی لائیو براڈ کاسٹ کی ریکارڈنگز

 یہاں ٹک ٹاک کے پیج اور یوٹیوب سے زیادہ بہتر ترتیب کے ساتھ لائیو براڈ کاسٹ کی ریکارڈنگز محفوظ ہیں ۔ https://archive.org/details/@haider_qureshi605

ریزرو خالی پیج

 بعد میں بعض اور لنک مل گئے تو انہیں اس پیج پر دے دیا جائے گا ۔

حیدرقریشی کے چند اہم بلاگز پی ڈی ایف فائلز میں اور تصاویر

 حیدرقریشی کی کتب  https://my27books.blogspot.com/ حیدرقریشی کی کتب کلیات کی صورت میں  https://kuliat-library.blogspot.com/ حیدرقریشی کے ادبی کام کے حوالے سے لکھے گئے یونیورسٹیوں کے مقالات،کتابیں،ادبی رسائل کے گوشے اور نمبر وغیرہ۔ https://work-on-haiderqureshi.blogspot.com/ حیدرقریشی کی ادارت میں چھپنے والے"جدید ادب" جرمنی کے شمارے https://jadeedadab.blogspot.com/ حیدرقریشی کی زندگی کا البم https://haiderqureshi-album.blogspot.com/ کولکتہ اور دہلی کے یادگار سفر کی روداد اور تصاویر https://haiderqureshi-in-kolkata-delhi.blogspot.com/

حیدرقریشی کی چند کتب یونی کوڈ میں

 عمرے اور حج کے دونوں اسفار کی روداد یونی کوڈ میں : حیدرقریشی https://soo-e-hijaz.blogspot.com/ "میری محبتیں ۔۔۔۔حیدر قریشی کے خاکوں کا مجموعہ یونی کوڈ میں ۔۔۔۔۔ https://meri-mohabbaten.blogspot.com/ کھٹی میٹھی یادیں ۔   حیدرقریشی کی یادوں کا مجموعہ یونی کوڈ میں  https://khatti-mithi-yaden.blogspot.com/  حیدرقریشی کے افسانے روشنی کی بشارت اور قصے کہانیاں  https://hq-kayafsanay.blogspot.com/ حیدرقریشی کے انشائیے  https://inshaiya.blogspot.com/

یوٹیوب کا لنک

 یوٹیوب کے اس لنک پر میری شاعری مختلف گلوکاروں کی آواز میں موجود ہے۔چند دیگر ویڈیو کلپ بھی یہاں محفوظ کر دیے گئے ہیں ۔ https://youtube.com/@haiderqureshi1553?si=BuM7E7D-OlzXAr7P

ٹک ٹاک پیج کا لنک

ٹک ٹاک کے اپنےپیج پر متفرق تحریریں اور ویڈیوز شیئر کرتا رہتا ہوں ۔علاوہ ازیں ٹک ٹاک پر اپنی لائیو براڈ کاسٹ بھی شروع کی ہے۔اس کی ریکارڈنگ بعد میں اپنے پیج پر بھی اپ لوڈ کردیتا ہوں ۔میرے پیج کا لنک پیشِ خدمت ہے۔ https://www.tiktok.com/@haider.qureshi118?_r=1&_t=ZG-93FII3qqEoC

حیدرقریشی سے انٹرویو دستک 18.10.25

 تریاق انڈیا کے دستک پروگرام میں صاحب حسن اور ڈاکٹر کلیم ضیاء کی طرف سے لیا گیا حیدر قریشی کا انٹرویو پارٹ:1 #  18.10.25 https://www.youtube.com/live/j6ieJ7Kh2PE?si=Cs0UV4uFOq12P__2 تریاق انڈیا کے دستک پروگرام میں صاحب حسن اور ڈاکٹر محمد کلیم ضیاء کی طرف سے لیا گیا حیدرقریشی کا انٹرویو  پارٹ : 2 # 24.01.26 https://www.youtube.com/live/8ZTiA3IATdU?si=uXfjQJmCDMrmp-sv

کرناٹک یونیورسٹی میں 16.11.22کا سیشن "حیدر قریشی کا تخلیقی سفر"

Bild
 کرناٹک یونیورسٹی کی سات روزہ ورکشاپ میں 16.11.22 کو ایک سیشن "حیدر قریشی کا تخلیقی سفر"کے موضوع پر تھا ۔اس کی ریکارڈنگ تین اقساط میں یونیورسٹی کے یو ٹیوب لنک پر موجود ہے ۔وہ تینوں لنک یہاں دیے جا رہے ہیں۔  پارٹ: 1 https://youtu.be/pku_8AsEPMo?si=b2hWBb5sL29zyXui پارٹ : 2 https://youtu.be/CIbquecIUS4?si=49ISQYYpuAyVIrSC پارٹ : 3 https://youtu.be/7NJad4OK9Bg?si=8akDoypiAspOCphe اس سیشن کے بارے میں میری تحریر کردہ روداد روزنامہ "عکاس" کولکتہ 17.11.22 میں شائع ہوئی تھی۔تراشہ یہاں بھی دیا جا رہا ہے ۔